Meaning and Explanation in urdu

 

  • سُبحَانَ اللّهِ (SubhanAllah):سُبْحَانَ اللّٰہ: اللہ پاک ہے۔ اور اللہ پاک کا کوئی شریک نہیں ہے، وہ واحد ہے، اور زمین و آسمان کا مالک صرف اللہ پاک ہے، اور وہ ہر قسم کی کمزوری سے پاک ہے۔

 

  • الْعَظِيمِ (Al-Azeem): اللہ پاک وہ ذات ہے جو عظمت کا لائق ہے، کیونکہ دنیا اور آخرت کا وہ اکیلا مالک ہے، اور اس کی رحمت اور اس کا غضب سب پر غالب ہے، اسی لیے وہ عظیم ہے۔

 

  • وَبِحَمْدِهِ (wa Bihamdihi):وَبِحَمْدِهِ (Wa Bihamdihi): اور اس کی حمد/تعریف کے ساتھ
    اللہ پاک نے قرآن میں کئی جگہ حمد کرنے کا حکم دیا ہے، کیونکہ اللہ پاک کے نام میں 100٪ برکت ہے۔ سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ جب اللہ پاک کا نام لیا جاتا ہے تو دل کو سکون ملتا ہے، جیسا کہ قرآن میں بھی آیا ہے۔ اسی لیے اللہ پاک تعریف و حمد کا لائق ہے، اور دلوں کا سکون صرف اسی کی حمد کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔

 

Quran me zikr Allah ki fazilat in urdu

فَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ الْغُرُوبِ (39) وَمِنَ اللَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَأَدْبَارَ السُّجُودِ

  • تو (اے نبی ﷺ) ان کی باتوں پر صبر کرو اور سورج طلوع ہونے سے پہلے (نمازِ فجر) اور غروب ہونے سے پہلے (نمازِ عصر) اپنے رب کی تسبیح بیان کرو۔

  • (آیت 40): اور رات کے کچھ حصے میں بھی اس کی تسبیح کرو اور سجدوں کے بعد بھی۔

 

 

 

Subhan Allah Wabihamdi Hadith in Urdu

حدیث کا اردو ترجمہ

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:

“جس شخص نے دن میں سو (100) مرتبہ ‘سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ’ کہا، اس کے (صغیرہ) گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں، چاہے وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔” (صحیح بخاری: 6405، صحیح مسلم: 2691)

Subhan allah hil azeem wabihamdi meaning in urdu

Post a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *